Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

وزیراعظم شہباز شریف کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس طلب

وزیراعظم شہبازشریف نے اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غیرقانونی اشیاء کی نقل وحمل اور پیداوار کے حوالے اہم اقدامات لیے جائیں گے۔  مزید پڑھیں:  پابندی ہٹتے ہی پی ٹی

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار،بلوم برگ رپورٹ

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی یہ حیثیت 6 ماہ کے لیے برقرار رکھی کی گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار رکھی۔ بلوم برگ رپورٹ کیمطابق پاکستانی شیئرز بازار کی

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں دبئی کے ویزے کے بہانے شادی شدہ خاتون کی عصمت دری کالرزہ خیز واقعہ

اسلام آباد: دبئی، متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے بہانے وفاقی دارالحکومت میں ویزا کنسلٹنسی کے دفتر میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ وفاقی دارالحکومت کے بلیو

مزید پڑھیں »

میرا ایوارڈ مجھے اللہ نے دیا ،بٹگرام چیئرلفٹ واقعہ کے ہیرو علی سواتی کاصدارتی ایوارڈ نہ ملنے کے سوالات پر ردِ عمل

بٹگرام میں الائی چیئرلفٹ آپریشن کے دوران جان ہتھیلی پر رکھ کر 5 بچوں کی زندگی بچانے والے زپ لائنر علی سواتی کو صدارتی ایوارڈ نہ ملنے پر مانسہرہ کی عوام نے اسے مایوسی کے ساتھ ناانصافی قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں »

فوڈ سسٹم کی ترقی کیلئے نئے کورسز متعارف کرائینگے،گین اور این اے ای اے سی کے طویل المدتی تعاون کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گلوبل الائنس فار امپروڈ نیوٹریشن (گین) نے پاکستان میں انڈرگریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کے لیے فوڈ سسٹمز ٹرانسفارمیشن پر مبنی نئے کورسز متعارف کرانے کے لیے نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈائٹیشن کونسل (این اے ای اےسی) کے ساتھ

مزید پڑھیں »

پابندی ہٹتے ہی پی ٹی آئی عہدیدار عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

 راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ پی ٹی آئی کے 11 سیاسی رہنماوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں شیر

مزید پڑھیں »

بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے خارج، 24 نام مزید ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے 24 نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کرتے ہوئے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے

مزید پڑھیں »

9 مئی مقدمات ، رہائی پانیوالے 13 پی ٹی آئی کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر ہی سے دوبارہ گرفتار

9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی کے 13 کارکنوں کو رہائی کے بعد راولپنڈی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے ضمانت منظور ہونے پر رہا کرنے کا

مزید پڑھیں »

انسداد دہشت گردی عدالت کیجانب سے راجہ بشارت کو خوشخبری مل گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے، توڑ پھوڑ اور حملوں کے مقدمات میں پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت

مزید پڑھیں »