اسلام آباد میں الیکٹرک اور میٹرو بسوں کی معلومات کیلئے ایپ متعارف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں الیکٹرک و میٹرو بسوں کی معلومات کے لیے “سی ڈی اے موبائل ایپ” متعارف کرا دی گئی۔ جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو و الیکٹرک بسوں کے روٹس اور اسٹاپس کی تفصیلات اب گوگل