Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

مظفر آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق راجہ ذوالقرنین اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیاسی انچارج چوہدری ریاض نے ملاقات کی، جس میں اہم سیاسی

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے 16وزیراعظم نےعہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (اوصا ف نیوز)نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، فیصل ممتاز راٹھور سے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے ان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری

مزید پڑھیں »

چوہدری انوارالحق کا اسمبلی سے الوداعی خطاب! اہم نکات پر کھل کر گفتگو

مظفرآباد ( اے بی این نیوز   )آزاد کشمیر کے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے اسمبلی میں اپنے الوداعی خطاب کے دوران اہم نکات پر کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں انتظامی یا آئینی خرابی کا

مزید پڑھیں »

وفاق اور آزاد کشمیر تعلقات میں نیا موڑ! امیر مقام نے اہم خبر دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)امیر مقام نے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم آزادکشمیر سے عوام کے حقوق کے تحفظ کی توقع ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ منتخب حکومت وہ ہے جو عام انتخابات کے ذریعے آئے، اور

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور کون ہیں؟

کوٹلی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے، اور پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی راجا فیصل ممتاز راٹھور نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں۔ اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری

مزید پڑھیں »

منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سے صدر حلف کیوں نہیں لیں گے؟

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے حلف صدر بیرسٹر سلطان محمود نہیں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب مظفرآباد میں منعقد ہوگی۔ روایات اور آئین کے مطابق آزاد کشمیر کے

مزید پڑھیں »

چوہدری انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، راجہ فیصل ممتاز آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی۔ راجہ فیصل ممتاز راٹھور

مزید پڑھیں »

نامزد وزیراعظم سے صدر ریاست حلف نہیں لیں گے؟

مظفرآباد (اوصاف نیوز)آزاد کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے صدرِ ریاست بیرسٹر سلطان محمود حلف نہیں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب آج مظفرآباد میں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئین

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میں کتنے وزرائے اعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑا ؟ تفصیل

مظفرآباد (اوصاف نیوز)آزاد جموں وکشمیر میں تحریک عدم اعتماد کی کہانی حالیہ نامزد امیدوار قائد ایوان راجا فیصل ممتاز راٹھور کے والدپاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر کے بانی رہنماء ممتاز حسین راٹھور سے شروع ہوئی۔ 29 جون 1990 ء

مزید پڑھیں »