بھارتی جاسوس پکڑا گیا، سی ٹی ڈی نے اہم دستاویزات برآمد کرلیں
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) کلبھوشن کے بعد ایک اور بھارتی جاسوس کو پکڑ لیا گیا، ملزم اہم تصاویر اور ویڈیوز بھارتی خفیہ اداروں کو بھیج رہا تھا۔ نجی چینل کے آزاد کشمیر کے نمائندے سردار رضا خان کی رپورٹ کے مطابق اس