Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک نمایاں کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں آج فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 478 روپے ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں