Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی! بڑی خوشخبری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

اس کمی کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 5058 روپے کمی ہوئی ہے۔

اس کمی سے 10 گرام سونا 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان سے امریکا جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

یہ بھی پڑھیں