سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے سولر پینلز، بیٹریاں اور انورٹرز سستے ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی الیکٹرانکس مارکیٹ میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی
