سوزوکی موٹر سائیکلوں کی مانگ میں اضافہ ، جدید ماڈلز نے صارفین کی توجہ کھینچ لی،آسان اقساط پربھی دستیاب
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر سوزوکی نے اپنے چار نمایاں ماڈلز GR 150، GXS 125، GS 150 اور GD 110 کے حوالے سے مارکیٹ میں نمایاں دلچسپی پیدا کی ہے۔ جدید فیچرز، بہتر
