گاڑیوں کی خریداری! بینکوں کے قرضوں میں اضافہ
اسلام آباد (اوصاف نیوز) مقامی بینکوں نے اکتوبر 2025 کے دوران ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی خریداری کے لیے قرضوں کے اجراء میں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر

