شرح سود میں مسلسل کمی ،مہنگائی بھی کم ہوگی،اقتصادی ماہرین نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقتصادی ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 4 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں شرح سود میں مزید 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کرے گا، جو جون کے بعد مسلسل چوتھی تنزلی ہوگی،