سیلز اور دسکاؤنٹ آفرز کے نام پر ہیر پھیر کرنے والے برانڈز کے ساتھ کیا ہوا؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے گمراہ کن اعلانات پر مختلف برانڈز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے صارفین کو برانڈز سے محتاط رہنے اور ڈسکاؤنٹ سے متعلق تمام معلومات کی تصدیق کرنے کی ہدایت کی ہے۔