غریب صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی سبسڈی کا نیا نظام متعارف
اسلام آباد(اوصاف نیوز) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین کی سہولت اور حکومتی سبسڈی کے شفاف طریقے سے صارفین کو پہنچنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ اب ان صارفین کے ماہانہ بلوں پر جنہیں حکومت کی طرف
