آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کاتیل وگیس کی پیداوار بڑھانے کا اعلان
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں نمبر 4 سے خام

