وفاقی حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نےاضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری کرلی ،پہلے مرحلے میں ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ، شوگر ایڈوائزری بورڈ نےڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کے لیے اجازت


