آئی ایم ایف نے ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی سکیموں کی فنڈنگ ختم کرنے کی تجویزدیدی
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیر معمولی تبدیلیاں کی ہیں اور سفارش پر ارکان پارلیمنٹ کی صوابدیدی ترقیاتی سکیموں کے فنڈز ختم کرنے