حکومت نے بینکوں سے 55 کھرب روپے قرض لے کر تمام ریکارڈ توڑ دیئے
کراچی(ویبڈیسک)حکومت نے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے قرضہ لے کر تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں، اور ملک میں بُلند مہنگائی اسی کا نتیجہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے