Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

دوسرے عشرہ رمضان کے فضائل

رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں، مغفرتوں اور جہنم سے نجات کا موسم بہار ہے۔ اس مہینے کو تین عشروں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے ہر عشرہ اپنے خاص فضائل اور برکات رکھتا ہے۔ پہلے عشرہ میں رحمت، دوسرے عشرہ میں مغفرت، اور تیسرے عشرہ میں جہنم سے آزادی اور نجات کی خصوصی مرحمتیں نازل

توبہ کا دروازہ کھلا ہے، دیر نہ کریں!

ہاں حالات توخراب ہیں،بہت خراب،لیکن کیوں ہیں؟میں نہیں جانتا،سوچتاضرورہوں اور میں اس نتیجے پرپہنچاہوں کہ میں اصل نہیں ہوں جعلی ہوں۔ایک کشتی کی بجائے بہت سی کشتیوں میں سوار ہوں۔ایک راستہ چھوڑکربہت سے راستوں پرگامزن ہوں ۔ ادھورا اور نامکمل ہوں میں۔ میں اپنا اعتمادکھوبیٹھاہوں اور سہاروں کی تلاش میں ہوں۔میں اتناتوجانتاہی ہوں کہ بیساکھیوں سے میں چل تولوں گالیکن

مولانا حامد الحق حقانیؒ کی شہادت میں دینی حلقوں کے لیے سبق

مولانا حامد الحق حقانیؒ کی شہادت نے پورے ملک کی دینی فضا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور ملک و قوم کے لیے فہم و شعور کے ساتھ جدوجہد کرنے والے علماء کرام اور دینی کارکن خود کو ایسے ماحول میں محسوس کرنے لگے ہیں جس میں نگاہوں کے سامنے تا حدِ نظر گہری دھند، قدموں کے نیچے ہر

عمران خان، شہباز شریف اور دیسی نسخہ

مشیت الٰہی کے سامنے انسان کی طاقت اور اختیار کتنا محدود اور بے بس ہے اس کی ایک مثال حضرت سلیمان علیہ السلام اور ملکہ سبا کا قصہ ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام کو جانوروں، پرندوں، حشرات الارض اور جنوں کی بولیوں کا علم سکھایا گیا تھا، ہزاروں سال پہلے جب انسان کی فضا میں پرواز کا کوئی تصور نہیں

خیالات کی تجسیم یا نفسیات کا مرض

شائد یہ تجربہ آپ کو بھی ہوا ہو کہ بعض دفعہ آپ کو ایسی آوازیں سنائی دیتی ہیں یا ایسا کچھ دکھائی دیتا ہے، جو کسی خاص موقعہ پر آپ کے علاوہ کسی دوسرے کو سنائی دےرہاہوتا ہےاورنہ ہی دکھائی دے رہاہوتا ہے۔ عام طور پرانگریزی زبان میں اسے “ہالوسینیشن” (Hallucinations) کہتے ہیں جس کا اردو زبان میں ترجمہ “ہذیان”

ابھی سفر ختم نہیں ہوا

چاروں صوبائی حکومتوں کی ایک سال کی کارکردگی کا جائزہ لیں تو پنجاب حکومت کی کارکردگی دیگر صوبوں سے بہتر اور نمایاں نظر آئے گی۔25 فروری 2024 ء کو بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف اٹھانے والی مریم نواز اپنی حکومت کا ایک سال مکمل کر کے دوسرے سال میں داخل ہو گئی ہیں۔ان کی ’’کارکردگی‘‘ کیسی رہی؟ سراہا جا رہا

کالم پروفائل