کاجول نے 30 سال بعد اصول توڑ کر بوسے کے سین کیوں فلمائے؟ اداکارہ کا انکشاف
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ Kajol نے اپنے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں پہلی بار اسکرین پر بوسہ دینے کے سین سے متعلق اپنا دیرینہ اصول توڑنے کی وجہ بتا دی ہے۔ اداکارہ حال ہی میں اپنی او ٹی

