رمشا خان اور خوشحال خان نے شادی کی تصاویر شیئر کردیں
معروف اداکارہ رمشا خان(Ramsha Khan) اور اداکار خوشحال خان (Khushhal Khan)نے اپنی شادی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے اور اس خوشی کے موقع پر مداحوں کے ساتھ اپنی تقریبِ شادی کی تصاویر بھی شیئر کر دی ہیں۔ انسٹاگرام پر