خوشحال، پرسکون زندگی اور مزید بچوں کی خواہش ہے: عالیہ بھٹ
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوسرے بچے کی خواہشں کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کی جس دوران اداکارہ سے ان کے مستقبل کے منصوبوں سے متعلق