پروڈیوسرکی اداکارہ کو بیوی بنانے کی شرط، انکار پر کیریئر تباہ کر دیا
ممبئی(شوبز ڈیسک)شوبز کی دنیامیں ایسے کئی اسٹار ہیں، جنہیں فلم میکرکی شرط نہ ماننے پر اپنے کیریئر سے ہاتھ دھونے پڑے تھے۔ عائشہ کپور کا نام بھی بالی ووڈ کی ایسی ہی اداکاراوں میں ہوتا ہے، جنہیں اپنے کیریئر کے