فاطمہ خان دماغی مریض ہیں، انہیں کوئی تحفہ نہیں دیا، رجب بٹ
لاہور( اوصاف نیوز)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے خود پر جنسی ہراسانی اور دھوکہ دہی کے الزامات عائد کرنے والی ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ٹک ٹاکر کو تحفہ دیا،