سوشل میڈیا پر ہنگامہ: سامعہ حجاب کے بیان پر تنقید اور حمایت دونوں جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک ویڈیو، جو حال ہی میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وائرل ہوئی ہے، میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے روایتی صنفی کرداروں کو چیلنج کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ خواتین ہی مردوں کے لیے کھانا پکانے