’سعودیہ راتوں رات ایٹمی طاقت بن گیا‘، پاکستان سے دفاعی معاہدے پر بھارتی اداکار بھی بول پڑے
ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے حال ہی میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن