آل راؤنڈر انجری کا شکار،ٹی ٹونئٹی لیگ سے باہر
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی آل راؤنڈر ول سدرلینڈ کندھے کی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ سے باہر ہو گئے۔ انہیں ایونٹ میں یارکشائر کی نمائندگی کرنی تھی۔ ول سدرلینڈ (جو ایک بہت ہی مشہور آل راؤنڈر اور وکٹوریہ
