پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرانے کی تیاریاں، پی سی بی کا اہم اجلاس طلب
لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان میںچیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے حوالے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا۔اجلاس میں چیف اپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد سید، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس