وہاب ریاض کوپھراہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی ایک بار پھر کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں واپسی کا امکان ہے۔نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے