‘پڑھے لکھوں والی حرکتیں کریں’ رمیز راجہ پر محمد عامر پھٹ پڑے
لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے کرکٹر محمد عامر نے ٹیسٹ میچ کے کپتان شان مسعود سے غیرسنجیدہ گفتگو پر سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان نے اپنے اسپنرز کی بہترین بالنگ کی