پاکستانی نژاد نارویجیئن فٹبالر نے اسرائیلی کلب کی پرکشش آفر کیوں ٹھکرا دی؟
اوسلو(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد نارویجیئن فٹبالراولے سیئٹر نے اسرائیل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے فٹبال کھیلنے کی بھاری پیش کش ٹھکرا دی ہے۔ اولے سیئٹرکی والدہ پاکستانی ہیں، جس کی