Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

سپورٹس

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے

مزید پڑھیں »

5 سالہ پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد – پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔محسود، جن کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، اس کامیابی کے ساتھ وہ پاکستان کے کم عمر ترین ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بھی

مزید پڑھیں »

بانو بٹ مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ سیمی فائل جیت کرفائنل میں پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ سیمی فائنل ویمن ایٹم ویٹ کی 47.6کلوگرام کیٹگری میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے بھارت کی خوشبو نشاد کو شکست دےکر میدان مارلیا، بانو بٹ نے تیسرے راونڈ میں بھارتی حریف خوشبو کو

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاکستان مینز کرکٹ ٹیم آج بروز بدھ بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آعاز کرے گی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔پاکستان اس

مزید پڑھیں »

پی سی بی تنقیدکرنے پر اوصاف گروپ کے سینئررپورٹرکو ایکریڈیشن کارڈ جاری کرنے سے انکاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوصاف گروپ کے سینئر سپورٹس رپورٹر حسنین لیاقت کل سے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے تاحال ایکریڈیشن کارڈ نہ ملنے پر پھٹ‌پڑے اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کھری کھری سنادیں. تفصیلات کے مطابق اوصاف

مزید پڑھیں »

ہیڈکوچ بنگلادیش کرکٹ ٹیم پنڈی اسٹیڈیم میں دوران گفتگو آبدیدہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ چندیکا ہتھوراسنگھے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوران گفتگو آبدیدہ ہوگئے۔ ہیڈ کوچ نے کہا کہ بنگلا دیش میں کئی خاندانوں نے اپنے پیاروں کی جان گنوائی، معلوم نہیں اب وہاں کیا ہورہا ہے،

مزید پڑھیں »

عامر جمال بنگلہ دیش کیخلاف کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان کے آل راؤنڈر عامر جمال بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہرہو گئے ہیں،عامر جمال رواں سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے کمر کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ عامر جمال کی اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اہم اجلاس 23اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیاگیا، صدارت فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی کریں گے، اجلاس میں قومی ہاکی ٹیم کے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت، پچھلے اجلاس کے فیصلوں کی منظوری،پہلی پاکستان

مزید پڑھیں »