لاہور قلندرز نے بنگلا دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو سائن کرلیا
لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ٹیم میں شامل کر لیا۔ ذرائع کےمطابق لاہورقلندرز نےبنگلادیشی فاسٹ بولر کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپےمیں سائن کیا