Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

دنیا

ایرانی وزیر خارجہ کا اردو زبان میں پاکستانی حکومت اور عوام کیلئے شکریہ کا خصوصی پیغام

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں

مزید پڑھیں »

موت کی افواہیں: اسرائیلی وزیراعظم کی تیسری ویڈیو جاری

تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انٹرنیٹ پر گردش کرتی اپنی موت کی افواہوں کو ختم کرنے کے لیے مسلسل تیسری ویڈیو جاری کردی ہے۔ اس سے قبل ان کی جاری کردہ دو ویڈیوز پر انٹرنیٹ صارفین نے شکوک

مزید پڑھیں »

ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، برطانوی وزیراعظم

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی کینٹ یونیورسٹی میں وبا پھیل گئی، 2 طالب علم ہلاک، 11 شدید بیمار

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ کی کینٹ یونیورسٹی، کینٹربری میں میننجائٹس کے ایک نایاب اور جارحانہ مرض کے پھیلاؤ کے بعد 2 افراد ہلاک اور 11 شدید بیمار ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کی ہیلتھ سیکیوریٹی ایجنسی (یو کے ہیلتھ سیکیوریٹی ایجنسی) نے متاثرہ

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے مجتبیٰ خامنہ ای کی ماسکو میں سرجری ہوگئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو فضائی حملوں میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے خفیہ طور پر ماسکو منتقل کیا گیا، جہاں ان کی ٹانگ کی سرجری کامیابی

مزید پڑھیں »

آپریشن غضب للحق: پاک فوج نےباجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ کردیں

اسلام آباد(اوصا ف نیوز)پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی

مزید پڑھیں »

ایرانی بحریہ تو ختم ہو چکی، ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں:پاسداران انقلاب کا طنز

ایران (اوصاف نیوز)ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا ایرانی بحریہ ختم ہوگئی، اگر ایرانی بحریہ ختم ہوچکی تو صدر ٹرمپ ہمت دکھائیں۔ ایک بیان میں پاسداران انقلاب نے امریکی صدر کو

مزید پڑھیں »