ایران کا خطے میں اسرائیل اور امریکا کے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنانے کا اعلان
تہران(انٹرنیشنلڈیسک)ایران نے اپنے اہداف میں اضافہ کرتے ہوئے خطے میں امریکی اور اسرائیلی سرمایہ کاری، معاشی مفادات اور اہم اسٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنانے کے اعلان کیا ہے۔ جس میں معاشی مراکز اور بینک بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا نے
