ٹرمپ کو کربلا کی تاریخ کا علم نہیں،ایران سے جنگ میں ٹرمپ پہلے دن ہی ہار گئے، اسکاٹ رٹر
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی انٹیلیجنس افسر اسکاٹ رٹر کا کہنا ہے کہ ایران کی مزاحمتی قوت تاریخ اور عقیدے میں چھپی ہے، واشنگٹن سمجھنے سے قاصر ہے۔ اسکاٹ رٹر کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ میں امریکی صدر ٹرمپ پہلے