اسلاموفوبیا کے خلاف برطانوی بچے کی مہم، مسجد نبویؐ تک جا پہنچی
لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں بڑھتی ہوئی دائیں بازو کی نفرت کیخلاف یکجہتی کا پیغام دینے کے لیے مساجد میں کیک تقسیم کرنیوالے ایک آٹسٹک اور بے زبان برطانوی بچے محبت اور امن کا یہی پیغام اب مدینہ منورہ تک پہنچا
