جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے سے متعلق سوال پر مارکوروبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ