Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

دنیا

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات کا باقاعدہ اعلان

کراچی (اوصاف نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 98ویں یوم پیدائش پر 5 جنوری کو سندھ کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں سالگرہ کی خصوصی تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ پیپلز

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم سفارتی پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک نے جوہری تنصیبات کی تفصیلات اور ایک دوسرے کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوہری تنصیبات

مزید پڑھیں »

روس کے صوبے خرسون پر یوکرین کا بڑا حملہ،24 افراد ہلاک،50 زخمی ہوگئے

ماسکو(اوصاف نیوز)روس کے صوبے خرسون پر یوکرین کا بڑا حملہ،24 افراد ہلاک،50 زخمی ہوگئے۔ گورنر خرسون کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس کے صوبے خرسون کے ہوٹل پر تین ڈرون داغے ہیں، جس میں 24 افراد ہلاک

مزید پڑھیں »

سوئٹزرلینڈ: اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

زیورخ(اوصاف نیوز)جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے علاقے کرانس مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ ہوا ہے جس سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ سوئس پولیس نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس

مزید پڑھیں »

یمنی عالمِ دین شیخ علی الثنانی دورانِ تدریسِ قرآن انتقال کر گئے، ویڈیو وائرل

مارب (اوصاف نیوز)یمن کے معروف قرآن کے معلم اور عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآن کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، ان کے آخری لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

مزید پڑھیں »

جنیوا میں زوردار دھماکا، متعدد ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات

جنیوا (اوصاف نیوز) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے قریب واقع مشہور اسکی ریزورٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس

مزید پڑھیں »

طالبان کی انتہا پسند سوچ، کئی ممالک نے افغانستان سے سفارتی تعلقات معطل کر دیے

اسلام آباد (اوصاف نیوز)طالبان کی انتہا پسند سوچ کے باعث کئی ممالک نے افغانستان سے سفارتی تعلقات معطل کر دیے ہیں برطانیہ، ترکیہ اور ناروے کے بعد جاپان نے بھی افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، افغان

مزید پڑھیں »

2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔

اسلام آباد (اوصاف نیوز)گوگل رپورٹ 2025 میں پاکستانیوں کی سرچ ترجیحات اوردلچسپیاں سامنے آ گئیں۔رپورٹ کےمطابق پاکستانی صارفین نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی ہے، تاہم اس سال کے ٹرینڈز میں ایک

مزید پڑھیں »