ہزاروں ڈالر دیکر زندگی کا خاتمہ
ڈبلن(انٹرنیشنل ڈیسک)آئرش خاتون نے سوئٹزرلینڈ میں خودکشی پوڈ میں بیٹھ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خاتون نے اپنی موت کیلئے کمپنی کو 20 ہزار ڈالر سے زائد (تقریباً 58 لاکھ پاکستانی روپے) کی ادائیگی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے