اسرائیلی حملوں میں تیزی، غزہ شہر میں مزید 50 فلسطینی شہید
غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فورسز کی جانب سے صبح سے غزہ شہر میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز کے غزہ میں حملوں میں تیزی آرہی ہے، اسرائیلی افواج نے