Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

دنیا

لندن: پابندی کا سامنا کرنیوالی فلسطینی تنظیم کی حمایت میں مظاہرے پر 474 افراد گرفتار

لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں پابندی کا سامنا کرنے والی تنظیم ’فلسطین ایکشن‘ کے حق میں مظاہرے پر 474 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ 466 مظاہرین کو ’فلسطین ایکشن‘

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ ایرانی مصوری استاد محمود فرشچیان انتقال کر گئے

امریکہ(نیوز ڈیسک)ایرانی شہر اصفہان میں 1930 میں پیدا ہونے والے عالمی شہرت یافتہ مصور اور نقش و نگار کے استاد محمود فرشچیان کا انتقال نیو جرسی، امریکا میں ہوا۔ ان کی عمر قریباً 95 برس تھی۔ فرشچیان کو جدید ایرانی

مزید پڑھیں »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

امریکہ(نیوز ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے سینئر امریکی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم

مزید پڑھیں »

چین میں ’چکن گونیا‘ کی وبا پھوٹ پڑی، ہزاروں افراد متاثر

چین(نیوز ڈیسک)چین میں مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری ’چکن گونیا‘ وبا کی صورت اختیار کر گئی، چند ہی ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد رجسٹرڈ کیس سامنے آگئے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق

مزید پڑھیں »

روسی علاقے کریل میں 6.4 شدت کا زلزلہ، مقامی میڈیا

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے کریل جزائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،مقامی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی

مزید پڑھیں »

اوور ٹائم نہیں کروں گی، چاہے نوکری چلی جائے ، بھارتی لڑکی کی ویڈیووائرل

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں ایک نوجوان خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہے، جس میں وہ دفتر میں اوور ٹائم کرنے سے دوٹوک انکار کرتی نظر آتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی

مزید پڑھیں »

ایمریٹس ائیر لائن :دوران پرواز پاور بینک کے استعمال پرپابندی عائد

یواے ای (اوصاف نیوز) ایمریٹس ائیر لائن نے اپنی پروازوں میں کسی بھی قسم کے پاور بینک کا استعمال ممنوع قرار دے دیاہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پابندی کا اطلاق رواں برس یکم اکتوبر 2025 سے ہوگا

مزید پڑھیں »

افغان طالبان نے گھروں میں قائم بیوٹی پارلر بھی بند کرانا شروع کردیے

کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے گھروں میں قائم بیوٹی پارلر بھی بند کرانا شروع کردیے۔ افغان میڈیا کے مطابق خواتین بیوٹیشنز کا کہنا ہے کہ طالبان نے گھروں میں قائم درجنوں بیوٹی سیلونز کو بند کردیا ہے۔ خواتین بیوٹیشنز بتایا

مزید پڑھیں »

بھارت نے امریکا سے ہتھیاروں اور طیاروں کی خریداری مؤخر کردی، راج ناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ

بھارت(نیوز ڈیسک)بھارت نے امریکا سے نئے ہتھیار اور طیارے خریدنے کا اپنا منصوبہ وقتی طور پر روک دیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی برآمدات پر بھاری اضافی ٹیکس لگانے کے بعد سامنے آیا ہے۔

مزید پڑھیں »