ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے کریل جزائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،مقامی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
مزید پڑھیں:روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کا شدید زلزلہ،سونامی کا خدشہ
