Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

دنیا

یونان کے قریب ایک اور کشتی سمندر برد، 71 افراد ڈوب گئے، تارکین وطن میں 23 پاکستانی بھی شامل

ایتھنز(انٹرنیشنل ڈیسک)سمندر میں موت کے سوداگروں کا کھیل جاری ہے، یونان کے ساحل کے قریب غیرقانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 71 افراد سمندر برد ہوگئے۔ تارکین وطن کی دو

مزید پڑھیں »

والدہ کے کینسر کے علاج کیلئے بیٹا ’ہائی ہیلز‘ پہن کر چندہ جمع کرنے لگا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں ایک شخص اپنی ماں کے کینسر کے علاج کے لیے خواتین کی طرف سے استعمال کی جانے والی ہائی ہیلز پہن کر ماڈلز کی طرح چل کر لوگوں سے چندہ جمع کرنے پر مجبور ہے۔ چینی نوجوان

مزید پڑھیں »

امریکہ ، برطانیہ کے مختلف شہروں میں برفباری ، الرٹ جاری

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں شدید برفباری کی تین روزہ وارننگ جاری ، انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں آج سے برفباری شروع ہونے کا امکان ہے ۔۔برطانوی محکمہ موسمیات حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑسکتی ہے۔

مزید پڑھیں »

تارکین وطن کی 2 اورکشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، 27 افراد جان کی بازی ہار گئے

تیونس(نیوزڈیسک)یونان کے بعد تیونس میں بھی تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 27 افراد جان کی بازی ہار گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتیاں تیونس کے شہر سیفکس کے

مزید پڑھیں »

نیویارک ، عدالت کا نومنتخب ٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہوکر سزا سننے کا حکم

نیویارک ( نیوز ڈیسک) نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہوکر سزا سننے کا حکم دیدیا۔اداکارہ کو مبینہ رقم کی ادائیگی چھپانے کے کیس میں نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ کو 10جنوری

مزید پڑھیں »

گلوکار ارمان ملک شادی کے بندھن میں بندھ گئے

معروف بھارتی گلوکار ارمان ملک اپنی منگیتر اور فیشن انفلوئنسر اشنا شروف کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔جوڑے نے اپنی شادی کی خوبصورت جھلکیاں تصاویر کی صورت میں سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہیں

مزید پڑھیں »

تیونس میں تارکین وطن کی2 کشتیاں ڈوب گئیں،27افراد ہلاک،کئی لاپتہ

سیفکس (نیوز ڈیسک )تیونس میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتیاں تیونس میں سیفکس شہر کے

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا میں طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جسکے نتیجے

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا کے پانچ سال بعد ایک اور وائرس آگیا،حکام میں تشویش

چین(نیوز ڈیسک)چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے،اس سے متاثر ہونے

مزید پڑھیں »