
دہی بھلے فروخت کرنیوالا کروڑ پتیوں کی فہرست میں شامل ،راز کیا ؟ جانیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)مکیش 1989 سے ایک فوڈ اسٹال پر دہی بھلے فروخت کرتے ہیں اور اسی کاروبار نے انہیں کروڑ پتیوں کی فہرست میں لا کھڑا کیا ہے۔دہلی کے نہرو پیلس میں شرما چاٹ کے نام سے مشہور یہ