بحری جہاز پر حملہ،11 پاکستانی یرغمال بنا لیے گئے
کراچی (نیوز ڈیسک) صومالیہ کے قریب سمندری حدود میں بحری قزاقوں نے تجارتی جہاز پر حملہ کر کے 11 پاکستانی شہریوں سمیت عملے کو یرغمال بنا لیا۔ اطلاعات کے مطابق جہاز میں عملہ اور مالک سمیت کل افراد کی تعداد