ایران نے آبنائے ہرمز سے امریکی جہازوں کے گزرنے کی مشروط اجازت دے دی
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، تاہم اس کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ کسی بھی قسم کی جارحانہ سرگرمی میں ملوث نہ ہوں۔ ایرانی نائب وزیر