طوفانی بارش ، بھارتی ایئرپورٹ کی چھت گرگئی، مسافر ہلاک، 3 زخمی
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بارش نے مودی سرکار کے 10 سالہ راج کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔ نئی دہلی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دی۔ سڑکیں تالاب کا منظر