نریندر مودی کا ہندوستان اور خطے کا مستقبل
بھارت اپنا 78واں یومِ آزادی منا رہا ہے انگریزوں کے تقریبا ڈیڑھ سو سالہ دور حکمرانی کے بعد 1947 میں برصغیر آزاد ہوا۔ انگریزوں سے آزادی کی تحریک میں جہاں مسلمانوں نے قربانیاں دیں، وہیں اکثریتی ہندو آبادی اور اس