Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

فیچرڈ

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، ایرانی حملے کی مذمت اور مکمل یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے رابطہ کر کے ایک بار پھر یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور

مزید پڑھیں »

ہمیں حکومت نے آج تک نہیں بتایا کہ سعودی معاہدہ کیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت نے آج تک نہیں بتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ کیا معاہدہ ہوا ہے لیکن ہمیں حرمین شریفین کی حفاظت

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے

مزید پڑھیں »

سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر تک پبلک کردیں گے، آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے آئی ایم ایف کو اینٹی کرپشن اصلاحات تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی، سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026ء تک پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بینکوں کو سرکاری افسران کے اثاثوں تک رسائی دی

مزید پڑھیں »

ایرانی حملے سعودیہ عرب کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں، پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے سعودی عرب پر ایرانی میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی

مزید پڑھیں »

ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 37 فیصد اضافے کی تجویز مسترد

لاہور(اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے علاقائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے عوامی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 37 فیصد تک اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب مختلف اضلاع، بشمول راولپنڈی میں نجی پبلک ٹرانسپورٹ

مزید پڑھیں »