اسرائیل اور امریکہ کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں، ایرانی صدر
تہران(اوصاف نیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں اگر ان کی طرف سے مضبوط ضمانتیں دی جائیں کہ مستقبل میں وہ دوبارہ حملہ نہیں کریں گے۔
