چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کااچھا صلہ نہیں ملا، سرفراز بگٹی
کوئٹہ(اوصاف نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے، اور گزشتہ چالیس سال سے افغان بھائیوں کی خدمت کی گئی، تاہم اس بھائی چارے کا مناسب صلہ نہیں ملا۔ پشین میں پاکستان پیپلز پارٹی